Aaj TV - Pakistan

محکمہ موسمیات کی کراچی میں آج سے ہیٹ ویو کی پیشگوئی
اسلام آباد:محکمہ موسمیات نے کراچی میں آج سےہیٹ ویوکی پیشگوئی کردی   جبکہ شہر کا درجہ حرارت40سے42ڈگری سینٹی گریڈتک جا سکتا ہے۔

محکمہ موسمیات نے کہا ہے کہ 7روز تک کراچی کا پارہ 42ڈگری تک رہنے کا امکان ہے،11 بجے سے شام  4بجےکے اوقات میں شہری بلاضرورت گھروں سے  باہرنہ نکلیں۔

محکمہ موسمیات نے کراچی سمیت سندھ بھرمیں  ہیٹ ویو کا الرٹ جاری کردیا، ہیٹ ویوکے دوران کراچی  میں شمال اورشمال مغرب سے ہوائیں چلیں گی۔

ڈائریکٹرمحکمہ موسمیات سردار سرفراز کے مطابق کراچی سمیت صوبےبھرمیں گرمی کی شدت مقررہ درجہ حرارت سے زیادہ محسوس کی جائے گی اور ہیٹ ویوکا دورانیہ ایک ہفتے تک چلے گا۔

محکمہ موسمیات کے مطابق  متعلقہ اتھارٹیزکےحکام کوہیٹ ویوسےمتعلق ضروری  اقدامات کرنےکی  ہدایت بھی کی ہے۔

عوام سے اپیل ہے کہ 11بجےسےشام4بجےکے اوقات میں شہری بلا ضرورت گھروں  سےباہرنہ نکلیں ،سندھ آئندہ ہفتے شمال اور شمال مغرب سے آنے والی گرم اور خشک ہواؤں کی زد میں رہے گا۔

کراچی میں ہیٹ ویو کےخدشے کے بعدپراونشنل ڈیزاسسٹرمٹمن    اتھارٹی نے متعلقہ اداروں کو ضروری اقدامات اٹھانےکے سلسلےمیں مراسلہ لکھ دیا ہے۔

صوبےبھرکےڈپٹی کمشنراورچیئرمین ڈی ڈی ایم اے کوارسال مراسلےمیں محکمہ موسمیات کی جانب سےکراچی میں ہیٹ ویو  کا حوالہ دیاگیا ہے۔

آج ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم خشک اور میدانی علاقوں میں دن کو گرم رہے گا، اسلام آباد میں موسم خشک اورمطلع جزوی ابر آلود رہے گا۔

محکمہ موسمیات کے مطابق خیبرپختونخوا اور گلگت بلتستان میں گرج چمک کے ساتھ بارش متوقع ہے ،چترال، دیر، مالاکنڈ، سوات، دروش، مانسہرہ، کوہستان، خیبر ، پشاور اور مردان میں بھی بارش ہو سکتی ہے۔