Aaj TV - Pakistan

سانحہ بلدیہ فیکٹری کیس کے مجرموں کی سزا کیخلاف اپیلیں سماعت کیلئے منظور
کراچی :سندھ ہائیکورٹ نے سانحہ بلدیہ فیکٹری کیس کے مجرموں کی سزا کیخلاف اپیلیں سماعت کیلئے منظورکرلیں۔

سندھ ہائیکورٹ میں سانحہ بلدیہ فیکٹری کیس کے 5مجرموں کی سزائے موت کیخلاف اپیلوں کی سماعت ہوئی۔

سندھ ہائیکورٹ نے ملزم عبدالرحمان بھولا اورزبیرچریاسمیت 5مجرمان کی سزا کیخلاف اپیلیں سماعت کیلئے منظور کرتے ہوئے پراسیکیوٹرجنرل سندھ کو نوٹس جاری کردیا۔

عدالت نےفریقین سے اےٹی سی کے فیصلےکی کاپی اور کیس کا ریکارڈ 4ماہ میں طلب کرلیا۔

مجرمان کا اپیل میں مؤقف تھا کہ  آگ لگی تو فیکٹری کے دروازے بندے تھے، دروازے مالکان کے حکم پرلاک کئے گئے،مزدوروں کے اخراج کیلئے کوئی ہنگامی راستہ موجود نہیں تھا، ہنگامی اخراج نہ ہونے کی وجہ
سے ملازمین جاں بحق ہوئے۔

اپیل میں مؤقف اختیارکیا کہ فیکٹری مالکان اور متعلقہ محکموں کی غفلت سے معصوم لوگ جاں بحق ہوئے، پولیس نے ابتدائی رپورٹ میں فیکٹری مالکان کو ہی نامزد کیا تھا، فیکٹری مالکان نے کبھی کسی کو نامزد نہیں کیا۔

ٹرائل کورٹ میں واقعے سے متعلق کوئی  سی سی ٹی وی بھی پیش نہیں کی گئی،اپیل ہم پر بھتہ مانگنے کا الزام عائد کیاگیاکوئی گواہ پیش نہیں کیا گیا۔
ملزمان نے اپیل میں عدالت سے استدعا کی گئی کہ انسداد دہشتگردی کی عدالت کے فیصلے کو کالعدم قراردیا جائے۔

واضح رہے کہ انسداد دہشتگردی کی عدالت نے سانحہ بلدیہ کیس کا فیصلہ 8 سال بعد 22 ستمبر کو سنایا تھا ۔

انسداد دہشت گردی کی عدالت نے مجرمان عبدالرحمان بھولا،زبیرچریا،فضل احمد ،حکیم اور ارشد محمود کوسزائے موت سنائی تھی جبکہ عدالت نے عدم ثبوت کی بناء پر ایم کیوایم کے رہنما رؤف صدیقی سمیت 4 ملزمان کو بری کردیاتھا۔