Aaj TV - Pakistan

ملک بھر کے 103 اضلاع میں 3 ہزار 497 مقامات پر اسمارٹ لاک ڈاؤن
اسلام آباد:انسداد کورونا ایکشن جاری ہے، ملک بھر کے 103اضلاع میں 3ہزار497 مقامات پر اسمارٹ لاک ڈاؤن کیا گیا۔

وفاقی وزیر اسد عمر کی زیر صدارت نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سنٹرمیں اجلاس ہوا،  صوبائی چیف سیکرٹریز نے  ویڈیو لنک پر شرکت کی۔

بریفنگ میں بتایا گیا کہ کورونا کے52 فیصد ٹیسٹ ٹریس اور ٹیسٹ اینڈ کورنٹائن حکمت عملی کے تحت کئے۔

اسد عمر نے کہاکہ حکومتی اقدامات کے نتیجے میں وبا ءکی روک تھام  اور قیمتی جانوں کو بچانے میں مدد ملی ،عوام نے ذمہ داری کا مظاہرہ کیا، آگاہی میں میڈیا نے بھی بھرپور کردارادا کیا ۔

وفاقی وزیر اسد عمر نے کورونا وائرس کی دوسری لہر پر بھی عوام سے تعاون کی درخواست کرتے ہوئے کہاکہ دوسری لہر سے نمٹنے کیلئے احتیاطی اقدامات ضروری ہیں، قومی رابطہ کمیٹی کے فیصلے کے مطابق ماسک کا استعمال لازمی ہو گا۔

صوبائی چیف سیکریٹریز نے تعلیمی اداروں اور شادی ہالز کی سخت مانیٹرنگ اور خلاف ورزی پر سخت ایکشن کی یقین دہانی کروائی۔