Aaj TV - Pakistan

پنجاب کابینہ کے 2 صوبائی وزیر کورونا وائرس کا شکار
لاہور:پنجاب کابینہ کے 2صوبائی وزیر کورونا وائرس کاشکار ہوگئے ،وزیر صنعت و تجارت میاں اسلم اقبال اور وزیر زراعت حسین جہانیاں گردیزی نے  کوروناٹیسٹ آنے کے بعد خود کو آئیسو لیٹ کرلیا۔

وزیر صنعت و تجارت میاں اسلم اقبال کی گزشتہ شام طبعیت ناساز ہوئی ، گلے کی خرابی اور بخار محسوس ہوا جس پر انہوں نے اپنا کورونا ٹیسٹ کروایا جو پازیٹو آگیا۔

میاں اسلم اقبال نے خود کو گھر پر کورنٹائن کرلیا ،میاں اسلم اقبال ٹیسٹ پازیٹو آنے کے بعد گھر پر آئسولیشن میں ہیں۔

پنجاب حکومت کے وزیر زراعت  حسین جہانیاں گردیزی  نے بھی طبیعت کی ناسازی پر کورونا ٹیسٹ کروایا جو مثبت آگیا ،سید حسین جہانیاں گردیزی کورونا ٹیسٹ پازیٹو آنے کے بعد سے آئیسولیشن میں ہیں۔

وزیر زراعت نے کورونا سے صحت یابی تک تمام عوامی سرگرمیاں منسوخ کی ہیں اور عوام سے اپیل کی ہے کہ شہری کورونا کے خطرے کے پیش نظر عوامی مقامات پر ماسک کا استعمال لازمی بنائیں۔