Aaj TV - Pakistan

شمالی وزیرستان: دھماکا، کیپٹن سمیت 6 فوجی شہید
شمالی وزیرستان میں بارودی سرنگ کے دھماکے میں پاک فوج کے کیپٹن سمیت 6 فوجی شہید ہوگئے۔ دہشتگردوں نے رزمک کےقریب فورسزکے قافلے کوسڑک کنارے نصب بم سےنشانہ بنایا ۔

آئی ایس پی آرکے مطابق شمالی وزیرستان میں فورسز پردہشت گردوں کے آئی ای ڈی حملے میں افسر اور پانچ جوان شہید ہوگئے۔

آئی ایس پی آر کے مطابق دہشت گردوں نے رزمک کےقریب فورسز کےقافلے کوسڑک کنارے نصب بم سےنشانہ بنایا۔ حملے میں 24 سالہ کیپٹن عمر فاروق، 37 سالہ نائب صوبیدار ریاض احمد، 44 سالہ نائب صوبیدار شکیل آزاد، 36 سالہ حوالدار یونس، 37 سالہ نائیک محمد ندیم اور 30 سالہ لانس نائیک عصمت اللہ نے جام شہادت نوش کیا ۔

واقعے کے بعد سیکیورٹی فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لے کر سرچ آپریشن شروع کردیا  ۔