Aaj TV - Pakistan

وزیراعظم کا دہشتگردحملوں میں20اہلکاروں کی شہادت پر افسوس کا اظہار
اسلام آباد:وزیراعظم عمران خان نے دہشتگردحملوں میں 20اہلکاروں کی شہادت پرافسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ پوری قوم سیکیورٹی فورسز کے ساتھ کھڑی ہے،سیکیورٹی فورسزپاکستان کےتحفظ اور سلامتی کیلئے جانیں قربان کررہی ہیں۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ٹویٹ میں وزیراعظم عمران خان نے دہشتگردحملوں میں 20اہلکاروں کی شہادت پر افسوس کا اظہار کرتےہوئے دہشتگردوں کےحملےکوبزدلانہ کارروائی قراردے دیا۔

میری دعائیں اور تمام تر ہمدردیاں کل دہشتگردی کی بزدلانہ کارروائیوں میں جامِ شہادت نوش کرنے والے 6 فوجی جوانوں سمیت 20 سیکیورٹی اہلکاروں کیساتھ ہیں۔ پوری قوم اپنی افواج کی پشت پر کھڑی ہے جو پاکستان کے دفاع اور اسکی سلامتی کیلئے اپنی جانوں کے نذرانے پیش کررہی ہیں۔
— Imran Khan (@ImranKhanPTI) October 16, 2020

وزیراعظم نے کہا کہ میری دعائیں اور تمام تر ہمدردیاں کل دہشتگردی کی بزدلانہ کارروائیوں میں جام شہادت نوش کرنے کرنے والے 6فوجی جوانوں سمیت 20 سیکیورٹی اہلکاروں کے ساتھ ہیں۔

عمران خان نے اپنے ٹویٹ میں مزید کہا کہ پوری قوم اپنی افواج کی پشت پرکھڑی ہے،جو پاکستان کے دفاع اوراس کی سلامتی کیلئےاپنی جانوں کےنذرانے پیش کررہی ہیں۔