Aaj TV - Pakistan

'ن لیگ سیاست میں انتہائی خطرناک رحجان کو فروغ دے رہی ہے'
وزیرقانون پنجاب راجہ بشارت کہتے ہیں کہ گوجرانوالہ میں پی ڈی ایم کے جلسہ کی ناکامی نے عمران خان کی حکومت کو اور مضبوط کر دیا ہے۔ن لیگ سیاست میں انتہائی خطرناک رحجان کو فروغ دے رہی ہے۔

وزیرقانون پنجاب راجہ بشارت کہتے ہیں کہ کل جب نواز شریف پاک افواج کیخلاف زہر اگل رہے تھے اس وقت ملک کی خاطر جان کرنیوالے 20  فوجیوں کے جنازے پڑھے جا رہے تھے۔ن لیگ سیاست میں انتہائی خطرناک رحجان کو فروغ دے رہی ہے ۔ن لیگ کا یہ خطرناک کھیل ملکی سلامتی، استحکام اور معیشت کے خلاف سازش ہے۔

انہوں نے کہا ہے کہ گوجرانوالہ میں پی ڈی ایم کے جلسہ کی ناکامی نے عمران خان کی حکومت کو اور مضبوط کر دیا ہے۔ فضل الرحمن کا خالی کرسیوں سےخطاب ن لیگ اور پی پی کی قیادت سے سوال کررہا ھا کہ لاکھوں کا مجمع کہاں ہے۔ اپوزیشن جماعتوں کو ملک کےلئے لاتعداد قربانیاں دینے والی ملکی سلامتی اور ترقی کی ضامن افواج پر تنقید نہیں کرنی چاہیئے۔