Aaj TV - Life & Style

سشانت سنگھ راجپوت کے بھائی کے حوالے سے تشویشناک خبر
آنجہانی اداکار سشانت سنگھ راجپوت کے چچیرے بھائی اور بہار میں سپول ضلع کے چھاتا پور سے بی جے پی رکن اسمبلی نیرج ببلو کو دل کا دورہ پڑا ہے۔ انہیں پٹنہ کے ایک پرائیویٹ ہسپتال میں داخل کروایا گیا ہے، جہاں ان کا علاج چل رہا ہے۔

بتایا جارہا ہے کہ بی جے پی رکن اسمبلی کو بدھ کی شام کو ہی ہارٹ اٹیک آیا تھا، جس کے بعد آنا فاناً دیر رات انہیں پٹنہ لایا گیا۔ اہل خانہ کا کہنا ہے کہ فی الحال ان کی حالت میں بہتری آ رہی ہے۔

واضح رہے کہ بی جے پی رکن اسمبلی نیرج ببلو نے سشانت سنگھ راجپوت کی موت کے معاملے میں کافی مضبوطی سے آواز اٹھائی تھی۔ انہوں نے کئی بار وزیر اعلیٰ نتیش کمار سے ذاتی طور پر اس معاملے کی جانچ سی بی آئی سے کروانے کا مطالبہ کیا تھا۔ وہ سشانت سنگھ راجپوت کے آخری رسوم میں شامل ہونے ممبئی بھی گئے تھے۔

یہ بھی واضح رہے کہ بدھ کو بہار میں اسمبلی انتخابات کے لئے بی جے پی نے 35 امیدواروں کی فہرست جاری کی ہے۔ اس فہرست میں سشانت سنگھ راجپوت کے بھائی نیرج سنگھ کو بھی ٹکٹ دیا گیا ہے۔ نیرج سنگھ کو چھاتا پور اسمبلی سے بی جے پی نے امیدوار بنایا ہے۔ نیرج سنگھ اس سیٹ سے تین بار رکن اسمبلی ہیں۔

قابل ذکر ہے کہ ریاست میں تین مرحلے میں انتخابات ہوں گے۔ پہلے مرحلے کے تحت 71 سیٹوں پر 28 اکتوبر کو، دوسرے مرحلے کے تحت 94 سیٹوں پر 3 نومبر کو اور تیسرے مرحلے کے تحت 78 سیٹوں پر 7 نومبر کو ووٹنگ ہوگی۔ ووٹوں کی گنتی 10 نومبر کو ہوگی اور نتیجے آئیں گے۔

بھارتی ذرائع ابلاغ نے خبر دی تھی کہ اس معاملہ کی جانچ کررہی ایس آئی ٹی نے اپنی جانچ پوری کرلی ہے اور وہ کچھ ہی دنوں میں بہار کورٹ میں اپنی فائنل رپورٹ پیش کرنے والی ہے ۔  سی بی آئی کو اس معاملہ میں کسی بھی طرح کی گڑبڑی کا شک نہیں ہے ، وہ اپنی کلوزر رپورٹ بہار کورٹ کے سامنے جلد ہی پیش کرے گی ۔