Aaj TV - Pakistan

پی ڈی ایم صرف شو کر رہی ہے جس میں پاور نہیں، شبلی فراز
اسلام آباد وفاقی وزیر اطلاعات سینیٹر شبلی فراز نے کہا کہ حذب اختلاف کی کوئی سمت ہے نہ ہی کوئی پلان، ان کے پاس صرف ذاتی دکھ ہیں، عوام کیلئے کچھ نہیں،  پی ڈی ایم صرف شو کر رہی ہے جس میں پاور نہیں۔

وزیراطلاعات ونشریات سینیٹر شبلی فراز نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ٹویٹ میں اپوزیشن کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ پی ڈی ایم صرف شو کر رہی ہے جس میں پاور نہیں، ان کی نہ کوئی سمت ہے نہ کوئی پلان  اور نہ ہی ان کے نظریات اور مؤقف ایک ہیں، ان کے پاس صرف ذاتی دکھ ہیں، عوام کیلئے کچھ نہیں۔

پی ڈی ایم صرف شو کر رہی ہے جس میں پاور نہیں۔انکی نہ کوئی سمت ہے نہ کوئی پلان اور نہ ہی انکے نظریات اور موقف ایک ہیں۔ان کے پاس صرف ذاتی دکھ ہیں، عوام کیلئے کچھ نہیں۔اس مرتبہ مولانا سے پہلے تقریر کرا لیں،خالی کرسیوں سے تقریر کرانا ان کا مذاق اڑانا ہے۔
— Senator Shibli Faraz (@shiblifaraz) October 18, 2020

شبلی فراز کا مزیدکہنا تھا کہ اس مرتبہ مولانا سے پہلے تقریر کرا لیں،خالی کرسیوں سے تقریر کرانا ان کا مذاق اڑانا ہے۔