Aaj TV - Pakistan

وزیراعظم کی آذربائیجان کے صدر اور عوام کویوم آزادی پر مبارکباد
اسلام آباد:وزیراعظم عمران خان نے آذربائیجان کے صدر اور عوام کویوم آزادی پر مبارکباد دی۔

وزیراعظم عمران خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ایک ٹویٹ میں یوم آزادی کے موقع پر آذربائیجان کےصدر اور عوام کو مبارکباد پیش  کی۔

وزیراعظم نے وطن کےدفاع پرآذربائیجان کی فورسز کو خراج تحسین  پیش کرتے ہوئے کہا کہ نگورنو کاراباخ  کے مسئلے پر پاکستان آذربائیجان کےساتھ کھڑا ہے۔

یوم آزادی کےموقع پر میں جناب @presidentaz اورآذربائیجان کےبرادرانہ عوام کودلی مبارکباد پیش کرتاہوں۔ہم اپنی جغرافیائی سالمیت کاپوری جرأت سےدفاع کرنےوالی آذری فوجوں کوبھی سلام پیش کرتےہیں۔پاکستان سلامتی کونسل کی قرارداوں کی روشنی میں ناگورنو-کاراباخ کے حل کیلئےآذربائیجان کےساتھ ہے۔
— Imran Khan (@ImranKhanPTI) October 18, 2020

عمران خان نے اپنے ٹویٹ میں مزید لکھا کہ نگورنوکاراباخ مسئلہ سلامتی کونسل کی قراردادوں کےمطابق حل ہونا چاہیئے۔

واضح رہے کہ آذربائیجان اور آرمینیا ایک نئے موڑ پر آ گئے ہیں، دونوں ممالک کے درمیان جنگ بندی ہوگئی ہے جس کے بعد فریقین نے ایک دوسرے پر حملے روک دیے ہیں۔

آذربائیجان نے بھی آرمینیا سے جنگ بندی معاہدے کی تصدیق کر دی ہے، آذربائیجان کا کہنا ہے کہ انسانی ہم دردی کی بنیاد پر جنگ بندی معاہدہ کیا گیا ہے۔

خیال رہے کہ فریقین کا تقریباً 3 ہفتوں سے جاری جنگ کے بعد سیز فائر پر اتفاق ہوا ہے،نگورنو کاراباخ میں دونوں ممالک میں جھڑپوں میں سیکڑوں ہلاکتیں ہوچکی ہیں۔