Aaj TV - Pakistan

جبر اور ظلم کی حکومت اب نہیں چل سکتی، فضل الرحمان
مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ جب چیونٹی کی موت آتی ہے تو اس کے پر نکل آتے ہیں ۔ موجودہ حکومت کا بھی یہی حال ہے ۔ جبر اور ظلم کی حکومت اب نہیں چل سکتی ۔

بیان میں مولانا فضل الرحمان کا کہنا تھا کہ   گرفتاری پرپوری قوم شرمندہ ہے،  چیونٹی کی موت آتی ہےتوپرنکل آتےہیں۔

فضل الرحمان کا کہنا تھا کہ سندھ حکومت کاکہنا ہے وزیراعلیٰ کوبےخبررکھاگیا،  پولیس افسران نےاقدام سےانکارکیاتوانہیں اغواکیاگیا۔

فضل الرحمان نے مزید کہا کہ اب آپ بتائیں کہ ملک میں حکومت کس کی ہے،  ملک میں جبر اور ظلم کی حکومت ہے۔