Aaj TV - Pakistan

نوازشریف کی طلبی کے اشتہارات شائع
العزیزیہ اور ایون فیلڈ ریفرنس میں سابق وزیراعظم نوازشریف کی طلبی کے اشتہارات شائع کردیے گئے ۔

نوازشریف کو بذریعہ اشہتار چوبیس نومبر کو پیش ہونے کا حکم دیتے ہوئے کہا گیا کہ حاضری یقینی بنانے کے لیے وارنٹ گرفتاری جاری کیے گئے ۔ جس کی تعمیل نہ ہو سکی ۔

تاہم لندن کے دو اخبارات میں اشتہار شائع کرنے سے متعلق وفاق کی درخواست کو اسلام آباد ہائیکورٹ نے مسترد کردیا۔

جسٹس محسن اخترکیانی نے کہا کہ عدالتی حکم پر عملدرآمد ہوگیا تو اب آپ کو اور کیا چاہیے ۔ ایڈیشنل اٹارنی جنرل نے نواز شریف کے جاری کردہ اشتہار کی کاپی عدالت کے سامنے بھی پیش کی۔