Aaj TV - Pakistan

آرمی چیف نے کراچی کے واقعے کا نوٹس لے لیا۔
آرمی چیف نے کراچی کے واقعے کا نوٹس لے لیا۔

آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف نے کور کمانڈر کراچی کو ہدایت کی ہے کہ واقعے کی تحقیقات کرکے رپورٹ پیش کی جائے۔
آئی جی سندھ سمیت کئی اعلیٰ افسران نے چھٹیوں پر جانے کا فیصلہ کرلیا۔

دوسری جانب آئی جی سندھ سمیت کئی اعلیٰ افسران کا چھٹیوں پر جانے کا فیصلہ کرلیاگیا ، ذرائع کے مطابق تمام افسران نے چھٹیوں کیلئے درخواستیں تیار کرلیں۔

ذرائع نے مزید بتایا ہے کہ  آئی جی سندھ مشتاق مہر نے بھی 2 ماہ کی چھٹیوں کی درخواست دے دی۔

ذرائع کے مطابق  کیپٹن صفدر کے معاملے میں پورے پولیس ڈیپارٹمنٹ کی جگ ہنسائی ہوئی۔

ایڈیشنل آئی جی کے مطابق پولیس کی ہائی کمان کےساتھ بدتمیزی کی گئی،اس واقعہ پرسندھ پولیس اس وقت صدمےمیں ہے۔

ایڈیشنل آئی جی کا مزید کہنا ہے کہ  دباؤ کی صورتحال میں میرےلئےڈیوٹی کرناممکن نہیں۔