Aaj TV - Pakistan

سندھ پولیس افسران کا چھٹیوں پر جانیکا فیصلہ، مریم کا خراج تحسین
سندھ پولیس کے چھٹیوں پر جانے کے فیصلے پر مریم نواز نے پولیس کو خراج تحسین پیش کیا ہے ۔

قائد اعظم کے فرمودات کو اپنے ٹوئیٹ کے ذریعے پیش کیا۔

انیس سو اڑتالیس کی قائد اعظم کی تقاریر کا حوالہ دیتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اگر پاکستان کا وقار بلند رکھنا ہے تو کسی دباؤ میں نہ آنا۔ اپنی ڈیوٹی عوام اور ریاست کا ملازم سمجھ کر کرنا۔

ٹوئٹ میں ان کا کہنا تھا کہ اپنی ڈیوٹی کسی خوف میں آئے بغیر ایمانداری سے کرنا ۔ قائد اعظم محمد علی جناح نے یہ الفاظ سول سرونٹس سے انیس سو اڑتالیس میں اپنے خطاب کے دوران کہے تھے۔

مریم نواز نے مزید کہا کہ  اپنی ڈیوٹی کسی خوف میں آئے بغیر ایمانداری سے کرنا، یہ قائد اعظم کا سول سرونٹس سے 1948 میں خطاب تھا۔