Aaj TV - Pakistan

کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزی: این سی او سی کا دوبارہ سخت اقدامات کا عندیہ
اسلام آباد:نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی اوسی )نے کورونا ایس او پیزکی مسلسل خلاف ورزی پر دوبارہ سخت اقدامات کرنے کا عندیہ دے دیا۔

وفاقی وزیر منصوبہ بندی اسد عمر کی زیرصدارت این سی او سی کا ہنگامی اجلاس ہوا،جس میں این سی او سی نے کورونا ایس او پیزپر عملدرآمد  اور احتیاط نہ کرنے کی صورت میں دوبارہ سخت اقدامات کرنے کا اشارہ دے دیا ۔

این سی او سی کے ہنگامی اجلاس میں کورونا وائرس کے پھیلاؤ پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا گیا ہے کہ ایس او پیز پر عملدرآمد نہیں ہو رہا،ملک بھر میں کورونا وائرس کے کیسز کے ساتھ ہلاکتوں کی تعداد میں بھی اضافہ ہورہا ہے،  ایس او پیز کی شدید خلاف ورزیوں کے نتیجے میں کیسز بے تحاشا بڑھ رہے ہیں، سخت پابندیاں دوبارہ لگ سکتی ہیں۔

این سی او سی نے تمام چیف سیکرٹریز کو صوبوں میں ایس او پیز پر عملدرآمد یقینی بنانے کی ہدایت کرتے ہوئے خلاف ورزیوں پر سخت ایکشن لے کر بھاری جرمانے عائد کرنے کا کہا ہے۔

اجلاس میں کورونا وائرس سے متعلق ہائی رسک سیکٹرز یعنی ٹرانسپورٹ،مارکیٹس، شادی ہالز، ریسٹورنٹس، عوامی مقامات اور اجتماعات کی مانیٹرنگ بھی سخت کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔

این سی او سی کے مطابق ان ہائی رسک شعبوں سے کورونا وبا ءتیزی سے پھیل رہی ہے۔

این سی اوسی کا کہناہے کہ ماسک کے استعمال اور سماجی فاصلے کویقینی بنایا جائے، کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزی پر انتظامیہ فوری کارروائی کرے، کورونا کی صورتحال کا جائزہ لے رہے ہیں، احتیاطی نہ کرنے کی صورت میں دوبارہ سخت اقدامات کرنا پڑیں گے، ایس او پیز کی خلاف ورزی جاری رہی تو مختلف شعبے بند کئے جاسکتے ہیں۔