Aaj TV - Pakistan

وزیراعلیٰ سندھ نے پولیس افسران کو کام جاری رکھنے کی ہدایت کردی
کراچی :وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے پولیس افسران کو کام جاری رکھنے کی ہدایت کردی۔

وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی سندھ پولیس کے سینئر افسران سے ملاقات ہوئی، ملاقات میں آئی جی سندھ مشتاق مہر، ایڈیشنل آئی جیزاورڈی آجی جیزشریک ہوئے۔

اس موقع پر وزیراعلیٰ سندھ نے پولیس کی صوبےمیں امن امان کی بحالی کیلئےبڑی قربانیاں ہیں،سندھ پولیس نےجان کانذرانہ پیش کرکےکراچی میں امن بحال کیااوردہشتگردی کےواقعات میں اہم گرفتاریاں کیں۔

مراد علی شاہ کا کہنا تھا کہ پولیس کی خدمات،قربانیوں اورپیشہ ورانہ صلاحیتوں کامتعرف ہوں،سندھ حکومت اپنی پولیس کےساتھ ہرمشکل گھڑی میں ساتھ ہے اورپولیس کوکسی صورت ڈی مورلائیزڈنہیں ہونےدیں گے۔

وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے پولیس افسران کو کام جاری رکھنے کی ہدایت دیتے ہوئے کہا کہ پولیس اپنی پیشہ ورانہ خدمات جاری رکھے، سندھ پولیس آزادنہ اور غیر جانبدارانہ طریقے سے اپنا کام جاری رکھے ،حکو مت سندھ نے پولیس کو ہمیشہ آزادانہ کام کرنے کی ہدایت کی ہے ، سندھ حکومت پولیس کےباقی معاملا ت کوخود دیکھےگی، پولیس کی پیشہ ورانہ صلاحیتوں کو مزید مستحکم کرنے کیلئے حکومت اقدامات کر رہی ہے۔

سندھ  پولیس نے وزیراعلیٰ سندھ کا ہر مرحلے پر پولیس کی رہنمائی کرنے اور ساتھ دینے پرشکریہ ادا کیا اور کہا کہ ہم پیشہ ورانہ صلاحیتوں کو بروئے کار لاتے ہوئے عوام کی جان و مال کا تحفظ کرتے رہیں گے۔