Aaj TV - Pakistan

اپوزیشن بنارسی ٹھگوں کا ٹولا ہے، شبلی فراز
وزیراطلاعات شبلی فراز نے کہا ہے کہ  اپوزیشن بنارسی ٹھگوں کا ٹولا ہے،عوام کو ان ٹھگوں سے نجات دلائیں گے۔

وزیراطلاعات شبلی فراز نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا لینڈ کروزر پر آنے والے غریبوں کی بات کرتے ہیں،ان لوگوں نے جمہوریت کی پیٹ میں چھرا گھونپا،اب یہ اپنے احتساب کو سبوتاژ کرنے کی کوشش کررہے ہیں۔

شبلی فراز کاکہنا تھا کہ بلاول عوام کا ساتھ مانگ رہےہیں، انہیں وراثت میں سربراہی مل گئی، وہ سندھ کو اپنی جاگیر سمجھ رہےہیں۔

شبلی فراز نے مریم نواز کو بھی وراثت کی پیداوار قرار دے دیا، کہا انہوں نے خود کو بےنظیربھٹو سمجھ لیا۔وہ دن دور نہیں جب یہ سب جیلوں میں بیٹھے ہوں گے

وزیر اطلاعات کا کہنا تھا کہ لینڈ کروزر پر آنے والے غریبوں کی بات کرتے ہیں،ان لوگوں نے جمہوریت کی پیٹ میں چھرا گھونپا، یہ لوگ احتساب کو سبوتاژ کرنے کی کوشش کررہے ہیں،وہ دن دور نہیں جب یہ سب جیلوں میں بیٹھےہوں گے۔