Aaj TV - Pakistan

خواجہ آصف کی غیر ملکی اقامہ کیس میں آج نیب میں پیشی
لاہور:مسلم لیگ (ن )کے رہنماء خواجہ آصف غیر ملکی اقامہ کیس میں آج نیب میں پیش ہوں گے،نیب حکام نے انہیں دستاویزات سمیت دن 2بجے طلب کررکھا ہے۔

نیب لاہور آفس کی جانب سے مسلم لیگ نون کے رہنما خواجہ آصف کودستاویزات سمیت 22  اکتوبر دن 2 بجے طلب کیا گیا ہے۔

ذرائع کے مطابق خواجہ آصف کو ملازمت کی نوعیت، تنخواہ کے چیکس، ایمپلائیز فائل کی تصدیق شدہ کاپی اور اختتامی تفصیلات ہمراہ لانے کی ہدایت کی گئی ہے۔

نوٹس کے مطابق پوچھا گیا ہے کہ بطور کنسلٹنٹ کتنی تنخواہ وصول کی اور رقم کس بینک اکاونٹ میں جمع ہوئی بتایا جائے،رقم کس چینل کے زریعے پاکستان منتقل کی گئی تفصیلات بتائی جائیں۔

کمپنی کو دی گئی نوکری کی درخواست اور اقامہ ایگریمنٹ ہمراہ لائیں،اقامہ کی مدت میعاد کب ختم ہوئی تفصیلات بتائی جائیں۔