Aaj TV - Pakistan

سپریم کورٹ نے 6،6 بار سزائے موت پانے والے 2ملزمان کو بری کر دیا
اسلام آباد:سپریم کورٹ نے 6،6بار سزائے موت پانے والے 2ملزمان کو بری کردیا، عدالت نے ملزمان کو عدم شواہد کی بنا پر بری کیا  ۔

جسٹس منظور احمد ملک کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے 3رکنی بینچ نے ملزمان شاہ مور اور نور خان کی اپیلوں پر سماعت کی۔

ملزمان شاہ موراورنور خان پر سوئی ڈیرہ بگٹی میں2 لوگوں کو قتل کرنے کا الزام تھا، ٹرائل کورٹ نے دونوں ملزمان کو 6بار سزائے موت سنائی تھی۔

بلوچستان ہائیکورٹ نے بھی ٹرائل کورٹ کی سزا کے فیصلے کو برقرار رکھا، دونوں ملزمان نے بلوچستان ہائی کورٹ کے فیصلے کو سپریم کورٹ میں چیلنج کر رکھا تھا۔

ملزمان کے وکیل لطیف کھوسہ نے عدالت کو بتایا کہ دونوں ملزمان پر 2014 میں قتل کرنے کا الزام تھا ،بعد میں چشم دید گواہ اپنے بیان سے مکر گئے۔

وکیل ملزمان نے مزید بتایا کہ مقتولین کی لاشیں پہاڑوں سے تحصیلدار لایا،مقتولین کا ڈیتھ سرٹیفکیٹ وقوعہ کے 2دن بعد بنایا گیا اور مقدمہ 4دن بعد درج کیا گیا،وقوعہ 9 اگست 2014 کو پیش آیا مقدمہ 12 اگست کو درج کیا گیا ۔

وکیل ملزمان نے مزید کہا کہ واقعے کا کوئی بھی چشم دید گواہ نہیں لہذا ملزمان پر جرم ثابت نہیں ہوتا۔

سپریم کورٹ نے بلوچستان ہائیکورٹ کا فیصلہ کالعدم قرار دیتے ہوئے عدم شواہد کی بنا پر دونوں ملزمان کو رہا کرنے کا حکم دے دیا۔