Aaj TV - Pakistan

شہباز شریف کی بیٹی کیخلاف اشتہاری قرار دینے کی کارروائی شروع
لاہور:منی لانڈرنگ کیس میں اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی شہبازشریف کی فیملی کیلئے ایک اور بری خبر آگئی ،نیب نے شہباز شریف کی بیٹی رابعہ عمران کیخلاف اشتہاری قرار دینے کی کارروائی شروع کر دی۔

نیب لاہور نے منی لانڈرنگ کیس میں مسلم لیگ ن کے صدرشہباز شریف کی بیٹی رابعہ عمران کیخلاف اشتہاری قرار دینے کی کارروائی کا آغاز کر دیا۔

تفتشی آفسر نے سابق وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف کی بیٹی رابعہ عمران کے گھر کے باہر نوٹس آویزاں کردیئے۔

احتساب عدالت کے ایڈمن جج جواد الحسن نے شہباز شریف کی بیٹی کیخلاف کارروائی کا آغاز کیا۔

عدالت نے رابعہ عمران کی منی لانڈرنگ کیس میں متعدد بار طلب کیا لیکن وہ پیش نہ ہوئیں ،عدالت نے عدم پیشی پر رابعہ عمران کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری بھی جاری کئے۔

عدالت کے مطابق شہباز شریف کی صاحبزادی ملک سے باہر فرار ہو چکی ہیں ،اس لئے وارنٹ گرفتاری پر عمل درآمد نہیں ہو سکا ۔