Aaj TV - Pakistan

شہزاد اکبر کا آئی جی سندھ سے سوال
وزیر احتساب شہزاد اکبر نے سوال اٹھایا کہ آئی جی سندھ کو اغوا کیا گیا تو انہوں نے ایف آئی آر درج کیوں نہیں کرائی۔

وفاقی وزیر برائے احتساب شہزاد اکبر نے سوال اٹھایا اور کہا یہ کس قسم کا آئی جی ہے جس نے ایف آئی آر درج نہیں کرائی ۔

شہزاد اکبر کا کہنا تھا کہ   آئی جی ان کا نام لیں جنہوں نے اغوا کیا ۔

وزیر اطلاعات شبلی فراز بولے کہ سندھ حکومت کی نااہلی کو چھپانے کی کوشش کی جارہی ہے ۔ صفدر سے کوئی کھینچا تانی ہوئی بھی ہے تو اس کی ذمہ دار سندھ حکومت ہے۔

دوسری جانب لیگی رہنما شاہد خاقان عباسی نےکہا ہے کہ وفاقی ادارے نے آئی جی پولیس کو اغوا کیا۔ یہ وفاق اور صوبے کے درمیان ٹکراؤ ہے۔

شاہد خاقان عباسی نے حکومت پر شدید تنقیدکرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ معاملہ آئین توڑنےکا ہے۔ سندھ حکومت کےمؤقف کی حمایت کرتے ہیں۔
شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ وفاقی ادارےنےآئی جی پولیس کواغوا کیا، یہ وفاق اور صوبے کا ٹکراؤ ہورہا ہے۔

دوسری جانب پی پی رہنما راجا پرویز اشرف بولے کہ وزیراعظم جلتی پرتیل کا کام کررہے ہیں۔
ان کاکہنا تھا کہ وفاقی حکومت غیریقینی کی کیفیت پیدا کرناچاہ رہی ہے۔