Aaj TV - Pakistan

انڈس اسپتال میں کورونا وائرس کی ویکسین کا انسانی ٹرائل شروع
کراچی کے انڈس اسپتال میں کورونا وائرس کی ویکسین کا انسانی ٹرائل شروع ہوگیا، چین کی جانب سے تیارہ کردہ ویکسین کے ٹرائل کا یہ تیسرا مرحلہ ہے۔
چین کی دو کمپنیوں نے کورونا ویکسین پر کام کیا، پاکستان میں ویکسین کے ٹرائل کا تیسرامرحلہ ہے، اس سے قبل دنیا بھر میں پہلے اور دوسرے مرحلے میں سیکڑوں افراد پرآزمائش کی گئی۔

اب اس ویکسین کو دنیا بھر میں استعمال سے قبل ہزاروں افراد پر استعمال کرنا ضروری ہے۔

تیسرے مرحلے میں ارجنٹائن ، چلی ، میکسیکو ، سعودی عرب ، روس اور پاکستان کے تقریباً چالیس ہزار رضاکار حصہ لے رہے ہیں، انڈس اسپتال کے دوہزار رضاکار شامل ہیں، یہ دنیا بھر کی گیارہویں ویکسین ہے۔