Aaj TV - Pakistan

پشاوردھماکا:آئی جی پنجاب کا صوبے میں سیکیورٹی ہائی الرٹ کرنےکاحکم
لاہور:آئی جی پنجاب انعام غنی نے پشاور دھماکے کے تناظر میں صوبے میں سیکیورٹی ہائی الرٹ کرنے کا حکم دے دیا۔

آئی جی پنجاب انعام غنی نے آر پی اوز اور ڈی پی اوز کو حساس مقامات، عبادت گاہوں اور عوامی مقامات کی سیکیورٹی بڑھانے کی ہدایت کردی۔

آئی جی پنجاب نے کہا کہ ڈی پی اوز سمیت دیگر افسران خود فیلڈ میں نکل کر سیکیورٹی انتظامات کاجائزہ لیں ،بین الصوبائی اور بین الاضلائی چیک پوسٹوں پر چیکنگ کا عمل مزید مؤثر بنایا جائے۔

انعام غنی کا مزید کہنا تھا کہ ڈولفن اور پیرو فورسز کے گشت کے اوقات کار کو مزید بڑھایا جائے، تمام اضلاع میں سرچ، سوئپ اور انٹیلی جنس بیسڈ آپریشنز میں مزید تیزی لائی جائے۔