Aaj TV - Pakistan

آصف زرداری ، بلاول بھٹو اور شیخ رشید کی پشاور دھماکے کی شدید مذمت
اسلام آباد:سابق صدر آصف زرداری ،پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید نے پشاور دھماکے کی شدید مذمت کی ہے۔

پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری کی پشاور میں مسجد میں ہونے والی دہشتگردی کی مذمت  کی ہے۔

آصف زرداری نے شہداءکےلواحقین سےہمدردی اورتعزیت کااظہار کرتے ہوئے  زخمیوں کی جلد صحتیابی کیلئے دعا  کی۔

آصف زرداری نے کہا کہ نیشنل ایکشن پلان پرمن وعن عمل کیاجاتاتوآج مکمل امن ہوتا،انسانیت کا خون بہانے والے ناقابل معافی ہیں،  دہشتگردی کےمنصوبہ سازوں کوعبرت کانشانہ بنایاجائے۔

چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو نے پشاوردھماکےکی مذمت

چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو نے پشاوردھماکےکی مذمت  کرتے ہوئے شہید ہونےوالوں کے اہلخانہ سے ہمدردی اوریکجہتی کااظہار کیا۔

بلاول بھٹو نے کہا  کہ شہریوں کونشانہ بنانےوالوں کا کوئی مذہب نہیں،زخمی افرادکیلئےبہترعلاج معالجے کو یقینی بنایاجائے۔

وزیرریلوے شیخ رشید کی پشاور میں دہشتگردی کی مذمت

وزیرریلوے شیخ رشید نے بھی پشاور میں مدرسے میں ہونے والی دہشتگردی کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ ملک دشمن عناصرپاکستان کےحالات خراب کرناچاہتےہیں،دشمن عناصر ملک میں بدامنی پھیلانا چاہتے ہیں۔

شیخ رشید نے مزید کہا کہ قوم نے پہلے بھی مل کر ملک دشمنوں کو شکست دی ہے،اب بھی دہشتگردی کا مقابلہ کریں گے، بزدلانہ کارروائی میں معصوم بچوں کو نشانہ بنایا گیا۔