Aaj TV - Health

خواتین کی کونسی چیز سونگھنے سے گنج پن ختم ہوجاتا ہے؟
گنج پن کا مسئلہ آج کل کافی مرد حضرات کے ساتھ ہے۔ پہلے وقتوں میں بڑی عمر میں جاکر تھوڑے بہت بال گرتے تھے، لیکن آج کل تو نوجوان لڑکوں کی بھی گنج ہوجاتی ہے۔

اگر آپ کے بال گررہے ہیں اور آپ تیزی سے گنجے پن کی جانب بڑھ رہے ہیں تو اب اور تاخیر مت کریں، بس جلدی سے کسی اچھے زنانہ پرفیوم کو سونگھنا شروع کر دیں۔ آپ یہ بات سْن کر محظوظ تو ہوئے ہوں گے، مگر یہ بات ازرارہ تفنن ہرگز نہیں کہی گئی۔

برطانیہ کی مانچسٹر یونیورسٹی کے سائنس دانوں کا واقعی یہی کہنا ہے کہ زنانہ پرفیوم کی خوشبو آپ کے گرتے ہوئے بالوں کو روک سکتی ہے۔

رپورٹ کے مطابق سائنس دانوں نے اس ضمن میں صندل کی خوشبو کو سب سے زیادہ مؤثر قرار دیا ہے، جو خواتین کے لئے بنائی جانے والی اکثر خوشبوؤں کا حصہ ہوتی ہے۔

تحقیق کاروں کا کہنا ہے کہ بالوں کی جڑوں میں واقع خلیات میں خوشبو سے متاثر ہونے کی صلاحیت ہوتی ہے۔ ہم جن خوشبوؤں کو سونگھتے ہیں ان کے اثرات ان خلیات تک پہنچتے ہیں اور صندل کی خوشبو کے بارے میں کئے گئے تجربات سے ثابت ہوا ہے کہ اس کا بالوں کی جڑوں میں واقع خلیات پر بہت مثبت اثر ہوتا ہے۔

ان خلیات میں آنے والی بہتری کے نتیجے میں بالوں کی جڑیں مضبوط ہوجاتی ہیں اور ان کے گرنے کا مسئلہ کم ہوجاتا ہے۔