Aaj TV - Pakistan

سزا مکمل کرنے والے 8 بھارتیوں کی رہائی سے متعلق تازہ ترین رپورٹ طلب
اسلام آباد ہائیکورٹ نے سزا مکمل کرنے والے 8 بھارتیوں کی رہائی سے متعلق وزارت داخلہ سے آئندہ سماعت پر تازہ ترین رپورٹ طلب کر لی ۔

اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ  نے سزا مکمل کرنے والے 8 بھارتیوں کی رہائی سے متعلق درخواست پر سماعت کی ۔

وزارت داخلہ کے نمائندہ نے عدالت کو بتایا کہ 8 میں سے پانچ بھارتیوں کو انڈیا ڈیپورٹ کردیا گیا ہے۔

چیف جسٹس اطہر من اللہ نے ریمارکس دیئے کہ قانوناجب مجرم سزا مکمل کرلے تو اس کو زیر حراست رکھنا غیر انسانی سلوک ہے۔

اسلام آباد ہائیکورٹ نے  وزارت داخلہ سے آئندہ سماعت پر قیدیوں سے متعلق تازہ ترین رپورٹ طلب کرتے ہوئے سماعت ملتوی کر دی۔