Aaj TV - Pakistan

قومی اسمبلی میں شدید ہنگامہ آرائی،پیپلز پارٹی کے آغا رفیع اللہ کو ایوان سے نکال دیا گیا
اسلام آباد:قومی اسمبلی میں شدید ہنگامہ آرائی دیکھنے میں آئی جس پر  ڈپٹی اسپیکر نے پیپلز پارٹی کے رکن آغا رفیع اللہ کو ایوان سے نکال دیا۔

قومی اسمبلی کا اجلاس ڈپٹی اسپیکر قاسم سوری کی زیر صدارت ہوا،جس کے آغاز میں ہی گرما گرمیں دیکھی گئی،اپوزیشن کی جانب سے 2بار ایوان سے واک آؤٹ کیا گیا۔

پیپلزپارٹی کے نوید قمر نے ایوان کی کارروائی رولز کے مطابق چلانے کا مطالبہ کیا جس پر ڈپٹی اسپیکر نے خلاف ورزی کا پوچھا تاہم اپوزیشن نے ایوان کا واک آؤٹ کیا، حکومتی اراکین نے اپوزیشن کے احتجاج پر افسوس کا اظہار کیا.

سوالات کی اجازت نہ ملنے پر اپوزیشن نے ایک بار پھر ایوان سے واک آؤٹ کیا۔

ڈپٹی اسپیکر اور پیپلز پارٹی کےرکن آغا رفیع اللہ کے درمیان سخت جملوں کا تبادلہ بھی ہوا ،مائیک نہ ملنے پر پیپلزپارٹی کے آغا رفیع اللہ نے احتجاج کیا اورڈپٹی اسپیکر قاسم سوری سے تلخ کلامی کی۔

قاسم سوری کی وارننگ کام نہ آئی توڈپٹی اسپیکر نےآغا رفیع اللہ کو ایوان سے نکالنے کا حکم سے دیا۔

پیپلز پارٹی کے رہنما ءراجا پرویز اشرف نے ڈپٹی اسپیکر سے معذرت کی اور رولنگ واپس لینے کی اپیل کی ،جس پر قاسم سوری نے معذرت قبول کرنے سے بھی انکارکردیااور کہا کہ آغارفیع باہرچلےجائیں اورپھرواپس آجائیں ایسےمعاملہ ختم نہیں ہوگا۔

قاسم سوری نے کہا کہ آغا رفیع پورے سیشن میں ایوان میں نہیں آسکتے، یہ ایوان کی کارروائی میں بہت مداخلت کرنے لگ گئے ہیں اور بہت بدتمیزی کرتے ہیں۔

ڈپٹی اسپیکر کے حکم پر آغا رفیع اللہ تین منٹ باہر رہنے کے بعد پھر ایوان میں واپس آگئے۔