Aaj TV - Pakistan

زیر التواء ریفرنسز کا فیصلہ،5سال سزا اور 8 کروڑ روپےجرمانے کی سزا
لاہور کی احتساب عدالت نے زیر التواء 5 ریفرنسز کا فیصلہ سنا دیا۔عدالت نے پانچوں ریفرنسز میں 5سال سزا اور 8 کروڑ روپے جرمانے کی سزا سنائی ہے۔

فیصلہ احتساب عدالت کے جج اسد علی نےسنایا۔عدالت نےپانچوں ریفرنسز میں 5 پانچ سال سزا اور 8 کروڑ روپےجرمانے کی سزا سنائی۔ جس میں پنجاب رورل سپورٹ پروگرام میں کرپشن ثابت ہونے پر مرکزی ملزم نزیر احمد کو سزا سنائی گئی ہے۔

عدالت نے مجرم کی تمام منقولہ وغیر منقولہ جائیداد ضبط کرنے کا بھی حکم دے دیا۔

دوران سماعت نیب پراسیکیوٹر نے موقف اختیار کیا کہ مجرم نے بطور سیکریٹری فنانس کے عہدے کا غلط استعمال کیا۔ جو 5 سال تک جعلی چیک بناکر کیش کرواتا رہا۔تاہم مجرم کے اختیارات سے تجاوز اور خرد برد کے باعث قومی خزانے کو 8 کروڑ کا نقصان پہنچا۔

نیب پراسیکیوٹر نے عدالت کو یہ بھی بتایا کہ مجرم کیخلاف 12 گواہان کو عدالت میں پیش کیا گیا۔ جبکہ عدالت نے شریک ملزمان کو عدم شواہد کی بنا پر بری کرنے کا حکم دے دیا۔