Aaj TV - Pakistan

کورونا میں اضافہ:تمام تجارتی سرگرمیوں کے اوقات کار سے متعلق نوٹیفکیشن جاری
لاہور:کورونا کیسز میں اضافہ اوردوسری لہر کے خدشے کے پیش نظر پنجاب حکومت نے تمام تجارتی سرگرمیوں کے اوقات کار سے متعلق نوٹیفکیشن جاری کردیاجبکہ صوبے بھر میں ماسک پہننا بھی لازمی قرار دے دیا گیا۔

کورونا وائرس میں اضافہ اور دوسری لہر کے خدشے کے پیش نظر حکومت پنجاب نے بھی تمام تجارتی سرگرمیوں کے اوقات کار کے حوالے سے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔

محکمہ صحت پنجاب کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن میں ہدایت کی گئی ہے کہ تفریحی اور پبلک پارکس صبح7 بجے سے شام 6بجے تک کھلے رہیں گے، تمام تجارتی سرگرمیاں اورادارے رات 10بجے بند کر دیئے جائیں گے جبکہ تمام میڈیکل سروسز، فارمیسیز اور میڈیکل اسٹورز 24 گھنٹے کھلے رہیں گے۔

نوٹیفکینا میں کہا گیا ہے کہ ٹائر پنکچر شاپس، پھلوں اور سبزیوں کی دکانیں ،تندور، آٹا چکیاں، پوسٹل / کورئیرسروسز 24 گھنٹے کھلے رہیں گے جبکہ ڈرائیور ہوٹل، پیٹرول پمپس، آئل ڈپو مسلسل کام جاری رکھ سکیں گے۔

نوٹیفکیشن میں مزید کہا گیا ہے کہ ایل پی جی شاپس اور فلنگ پلانٹس ،زرعی آلات ورکشاپس، اسپئرپارٹس شاپس اورپرنٹنگ پریس بھی مسلسل کام جاری رکھ سکیں گے۔

نوٹیفکیشن کے مطابق کال سنٹر ز 50 فیصد عملے کے ساتھ  24 گھنٹے کام کرسکیں گےجبکہ ریسٹورنٹس سے ٹیک اوے /ہوم ڈیلیوری سروسز 24 گھنٹے جاری رہیں گی، اس کے علاوہ تفریحی اور پبلک پارکس صبح 7 سے شام 6 بجے تک کھلے رہیں گے۔

نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ تمام صنعتی سرگرمیاں اور ادارے اس نوٹیفکیشن سے مستثنیٰ اپنا کام پہلے کی جاری کردہ ہدایات کے مطابق جاری رکھیں گے۔

سیکرٹری پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کا کہنا ہے کہ ماسک اور سماجی فاصلے کے ایس او پیز پر پہلےکی طرح سختی سے عمل پیرا رہنا ہوگااورنو ماسک نو سروس کے قانون کو قائم رکھا جائے۔

کیپٹن (ر)محمدعثمان نے کہا ہے کہ اس نوٹیفیکیشن کا اطلاق فوری طور پر لاہور، ملتان اور راولپنڈی ڈسٹرکٹ کے علاقائی حدود پر ہوگا،فیس ماسک، ہینڈ سینیٹائزر اور گلوز کا استعمال مسلسل جاری رکھا جائے۔