Aaj TV - Pakistan

'نواز شریف سے دشمنی میں ملک داو پر لگادیا گیا'
لیگی رہنما مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ نوازشریف سے دشمنی میں پورے ملک کو داؤ پر لگا دیا گیا۔

میڈیا سے بات چیت میں لیگی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ  بھارت فواد چوہدری کے بیان کو بنیاد بنا کرپاکستان کے خلاف فیٹف جانے کے اعلان کر رہا ہے، اس کا ذمہ دار کون ہے؟

لیگی رہنما مریم اورنگزیب نے سوال اٹھا دیا اور کہا اس بیان پر عمران صاحب اور ان کی پوری حکومت کی زبان پر اب تالا کیوں لگا ہے؟

مریم اورنگزیب کا کہنا تھا کہ سلیکٹڈ ٹولے اور کرائے کے ترجمانوں کے غیرذمہ دارانہ بیانات کی وجہ سے قومی سلامتی کی بحث متنازع ہوتی ہے۔

مریم اورنگزیب نے مطالبہ کیا کہ  بتایا جائے فواد چوہدری نے کس کی ایما پر قومی سلامتی کے منافی بیان دیا۔