Aaj TV - Pakistan

'نواز شریف کا بیانیہ ملک و قوم کو دنیا میں تنہا کرنے والا ہے'
اسپیکرپنجاب اسمبلی چوہدری پرویزالٰہی نے کہاہےکہ نواز شریف کابیانیہ ملک و قوم کو دنیا میں تنہا کرنے والاہے۔ سیاستدانوں کو ملک کی حفاظت کرنے والی پاک فوج کے خلاف بیان بازی زیب نہیں دیتی۔

اسپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویزالٰہی سے رائے منصب علی خان اور اسلم سکھیرا نے ملاقات کی اور مسلم لیگ ق میں شمولیت کا اعلان کیا۔

اس موقع پر چوہدری پرویز الٰہی کا کہناتھا کہ ملک کی حفاظت کےلئے فوج کے جوانوں نے اپنی زندگیاں خطرے میں ڈالی ہوئی ہیں۔نواز شریف کا بیانیہ ملک و قوم کو دنیا میں تنہا کرنے والا ہے۔ن لیگ کے کچھ لوگ اس بیانیہ پر کام کر رہے ہیں۔سیاستدانوں کو ملک کی حفاظت کرنے والی پاک فوج کے خلاف بیان بازی زیب نہیں دیتی۔

انہوں نے کہا کہ بھارت پاک افواج کے نام سے بھی کانپتا ہے۔رافیل ہو یا کچھ اور جذبہ قربانی سے سرشار جوانوں کا مقابلہ کوئی نہیں کرسکتا۔