Aaj TV - Pakistan

حکومت کا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا، پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں ایک روپے 57 پیسے کمی ہوئی ہے جبکہ ڈیزل کی قیمت میں بھی معمولی کمی کی گئی ہے۔ اس کے علاوہ مٹی کے تیل اور لائٹ ڈیزل کی قیمتیں برقرار رہیں گے۔

وزارت خزانہ کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں ایک روپے 57 پیسے فی لیٹر، ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 84 پیسے فی لیٹر کمی ہوئی ہے جبکہ مٹی کے تیل کی قیمت 65 روپے 29 پیسے فی لیٹر برقرار رہے گی۔

وزارت خزانہ کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے میں ڈیزل کی نئی قیمت 103 روپے 32 پیسے فی لیٹر مقرر، مٹی کے تیل اور لائٹ ڈیزل آئل کی موجودہ قیمتیں برقرار رہیں گی۔

پٹرول کی نئی قیمت 102 روپے 40 پیسے فی لیٹر مقرر، ڈیزل کی قیمت میں فی لیٹر 84 پیسے کمی کردی گئی، نئی قیمتوں کا اطلاق آج رات 12 بجے سے ہوگا۔