Aaj TV - Pakistan

وزیراعظم کا گلگت بلتستان کو عبوری صوبائی حیثیت دینے کا اعلان
مظفرآباد:وزیراعظم عمران خان نے گلگت بلتستان کو عبوری صوبائی حیثیت دینے کا اعلان کر دیا۔

گلگت بلتستان کے 73 ویں یوم آزادی کی تقریب میں شرکت سے قبل وزیراعظم عمران خان نے یادگار شہداء پر حاضری دی اور فاتحہ خوانی کی۔

تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ جب شاہراہ قراقرم بن رہی تھی تو اس وقت 15 برس کی عمر میں کرکٹ کھیلنے یہاں آیا تھا، اس وقت سے ہی یہاں کی خوبصورتی نے مجھے بہت متاثر کیا۔

وزیراعظم کا کہنا تھا کہ گلگت بلتستان اسکاؤٹس اور عوام نے بہت قربانیوں کے بعد اس علاقے کو آزاد کرایا جس پر انہیں مبارکباد پیش کرتا ہوں۔

عمران خان نے اس موقع پر گلگلت بلتستان کو عبوری صوبائی حیثیت دینے کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ یہ یہاں کے عوام کا دیرینہ مطالبہ تھا جسے ہم نے آج پورا کر دیا ہے۔

وزیراعظم کا مزید کہنا تھا کہ ہم نے یہ فیصلہ اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی قراردادوں کو سامنے رکھتے ہوئے کیا ہے۔

عمران خان کا کہنا تھا کہ جب تک وزیراعظم ہوں ہر سال گلگت بلتستان کے یوم آزادی کی تقریب میں
شرکت کیلئے یہاں آؤں گا۔

وفاقی وزیر  برائے سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری کا ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں کہنا تھا کہ ‏گلگت بلتستان کے عوام کو نیا صوبہ مبارک ہو، اب آپ کو تمام آئینی حقوق حاصل ہوں گے، وہ حقوق جو پاکستان کے باقی صوبوں کے عوام کو حاصل ہیں۔

گلگت بلتستان کے عوام کو نیا صوبہ مبارک ہو اب آپ کو وہ تمام آئینی حقوق حاصل ہوں گے جو پاکستان کے باقی صوبوں کے عوام کو ہیں ، وزیر اعظم عمران خان نے ایک اور وعدہ پورا کیا۔۔۔۔۔۔ہندوستان کے رونے کا وقت ہوا چاہتا ہے۔ #GilgitBaltistan
— Ch Fawad Hussain (@fawadchaudhry) November 1, 2020

فواد چوہدری کا کہنا تھا کہ وزیراعظم عمران خان نے ایک اور وعدہ پورا کیا، بھارت کے رونے کا وقت ہوا چاہتا ہے۔