Aaj TV - World

کابل یونیورسٹی میں دہشتگردوں کا حملہ
کابل یونیورسٹی میں مسلح افراد کی فائرنگ سے 4 افراد زخمی ہوگئے۔

افغان میڈیا کے مطابق یونیورسٹی میں مسلح افراد کا گروپ داخل ہوا، طالب علم دیواریں پھلانگ کر باہر نکلے، سیکیورٹی فورسز نے یونیورسٹی جانے والی تمام سڑکیں بند کردیں۔

افغان حکام کا کہنا ہے کہ مسلح افراد یونیورسٹی کے اندر داخل ہوئے اور فائرنگ شروع کردی جبکہ فائرنگ کی آوازیں سُن کر متعدد طالب علم خوفزدہ ہوکر دیواریں پھلانگ کر یونیورسٹی سے باہر نکل آئے۔

افغان حکام کے مطابق سیکیورٹی فورسز یونیورسٹی کے اندر موجود ہیں اور صورتحال کو قابو کرنے کی کوشش کر رہی ہیں اور طالب علموں کو کسی بھی قسم کا نقصان پہنچائے بغیر پیش قدمی کررہی ہیں۔

دوسری جانب طالبان نے کابل یونیورسٹی حملے میں ملوث ہونے کی تردید کردی ہے، افغان حکام کے مطابق فائرنگ اس وقت کی گئی جب افغان اور ایرانی اعلی عہدیدار ایک بُک فیئر کا افتتاح کرنے والے تھے۔