Aaj TV - Pakistan

شہبازشریف اوردیگر کیخلاف منی لانڈرنگ ریفرنس کا تحریری حکم جاری
لاہور :احتساب عدالت نے قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر شہباز شریف اوردیگر کیخلاف منی لانڈرنگ ریفرنس کا تحریری حکم جاری کردیا۔

لاہورکی احتساب عدالت کے ایڈمن جج جواد الحسن کی جانب سے گزشتہ سماعت کا 4 صفحات پر مشتمل آرڈر جاری کیاگیا۔

تحریری حکم میں کہا گیا ہے کہ عدالت شہباز شریف کی اہلیہ نصرت شہباز کی حاضری معافی کی درخواست مسترد کرتی ہے، نصرت شہباز کی منقولہ اور غیر منقولہ جائیدادوں کا ریکارڈ ڈی جی نیب آئندہ سماعت پر عدالت میں جمع کروائیں اور نصرت شہباز کے اشتہاری کے اشتہارات مختلف جگہوں پر آویزاں کئے جائیں۔

حکم نامے میں مزیدکہا گیا ہے کہ شہباز شریف نے جیل میں میڈیکل کی سہولیات کی شکایت کی۔

فیصلے کے مطابق شہباز شریف آئندہ سماعت پر سہولیات کی عدم فراہمی پر تحریری درخواست عدالت میں جمع کروائیں۔

تحریری حکم نامے میں کہا گیا ہے کہ سلیمان شہباز اور رابعہ عمران سمیت تین ملزمان جان بوجھ کر عدالت پیش نہیں ہورہے، عدالت شہباز شریف سمیت 10 ملزمان کو وعدہ معاف گواہ کی کاپیاں فراہم کرتی ہے۔