Aaj TV - Pakistan

'نیب کوئی مقدس ادارہ نہیں اس کا بھی احتساب ہونا چاہیئے'
مسلم لیگ ن پنجاب کے صدر رانا ثنااللہ کہتے ہیں کہ اگر ایاز صادق کے خلاف غداری کا مقدمہ قائم ہوا تو بطور گواہ اس میٹنگ کا سارا پول کھول دیں گے۔ سیاسی مقدمات پر چیف جسٹس آف پاکستان نوٹس لیں۔نیب کوئی مقدس ادارہ نہیں اس کا بھی احتساب ہونا چاہیئے۔

لاہور میں پارٹی اجلاس کے بعد پریس کانفرنس کرتے ہوئے مسلم لیگ ن پنجاب کے صدر رانا ثنااللہ نے حکومت کو آڑے ہاتھوں لیا اور کہاکہ اگر ایازصادق کے خلاف کردار کشی کی مہم بند نہ کی گئی تو وہ تمام راز فاش کر دیں گے۔

رانا ثناءاللہ کا کہنا تھا کہ وہ کسی کی حب الوطنی پر شک نہیں کرتے۔ 120 نئی عدالتیں اپوزیشن کو دبانے کےلئے بنائی جا رہی ہیں۔ جس طرح عمران خان انسداد دہشتگردی عدالت سے بری ہوئے، اسی طرح لیگی قیادت کے خلاف بھی مقدمات واپس لئے جائیں۔

رانا ثنااللہ نے 13 دسمبر کو مینار پاکستان پر ہونے والے جلسے کی تیاریوں کےلئے انتظامی کمیٹیوں کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ یہ جلسہ حکمرانوں کو بہا کر لے جائے گا۔