Aaj TV - Pakistan

'قومی مفاد میں پبلک پرائیوٹ پارٹنرشپ کو سپورٹ کرنا چاہیئے'
آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ بہترین قومی مفاد میں نجی شعبے کی حوصلہ افزائی ضروری ہے۔

آئی ایس پی آرکےمطابق آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ نے ایف ڈبلیو او ہیڈ کوارٹرز کا دورہ کیا جہاں آرمی چیف کو ایف ڈبلیو او کے تحت جاری مختلف منصوبوں پر بریفنگ دی گئی۔

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نےایف ڈبلیو او کےزیرانتظام منصوبوں پر پیشرفت پر اظہار اطمینان کیا اور قومی اہمیت کے منصوبوں کو بروقت مکمل کرنےکی ہدایت کی۔

پاک فوج کے سپہ سالار کا کہنا تھا کہ قومی مفاد میں پبلک پرائیوٹ پارٹنرشپ کو سپورٹ کرنا چاہیئے۔نجی شعبے کی حوصلہ افزائی ضروری ہے۔

آرمی چیف نے میگا پراجیکٹس کے لئے ادارے کی صلاحیتوں میں بہتری کے اقدام کو سراہا۔

قبل ازیں ایف ڈبلیو او ہیڈکوارٹرز پہنچنے پرانجینئرانچیف لیفٹیننٹ جنرل معظم اعجاز نے آرمی چیف کا استقبال کیا۔ڈی جی ایف ڈبلیو او میجرل جنرل کمال اظفر بھی موجود تھے۔