Aaj TV - Pakistan

جج کورنگ ونسل سےبلاامتیاز ہوکرقانون کےمطابق فیصلے کرنے چاہئیں،چیف جسٹس
اسلام آباد:چیف جسٹس آف پاکستان گلزار احمد نے کہا ہے کہ جج کو رنگ و نسل سے بلا امتیاز ہو کر قانون کے مطابق فیصلے کرنے چاہئیں،بینچ اور بار نظام عدل کے لازمی حصہ ہیں۔

سپریم کورٹ میں جسٹس فیصل عرب کے اعزاز میں فل کورٹ ریفرنس کا انعقاد کیا گیا۔

فل کورٹ   ریفرنس سے خطاب کرتے ہوئے چیف جسٹس سپریم کورٹ جسٹس گلزار احمد نے کہا کہ جج کو رنگ و نسل سے بلا امتیاز ہو کر قانون کے مطابق فیصلے کرنے چاہئیں، جسٹس فیصل عرب نے حالات سے مرغوب ہوئے بغیر فیصلہ کرنے کی ہمت دکھائی، جسٹس فیصل عرب نے  بہت ہی شاندار اور اہم فیصلے دیئے۔

چیف جسٹس کا کہنا تھا کہ جسٹس فیصل عرب پیچیدہ قانونی مسائل کو سمجھنے کی اور ان کو قانون کے مطابق حل کرنے اہلیت رکھتے ہیں، انو ں نے  اپنے کئیریر میں بہت ہی شاندار اور اہم فیصلے دیئے،بینچ اور بار نظام عدل کے لازمی حصہ ہیں، مؤثر نظام عدل کیلئے بینچ اور بار میں اچھے تعلقات ضروری ہیں، جسٹس فیصل عرب نے بار کو ہمیشہ عزت دی اور بدلے میں عزت لی۔

اس موقع پر جسٹس فیصل عرب نے کہا کہ قانون کے پیشے میں 15 سال بطور وکیل اور 15 سال بطور جج کام کیا، 2015 میں سندھ ہائیکورٹ کا چیف جسٹس تعینات ہوا، اسی سال سپریم کورٹ کے جج کے طور تقرری بھی ہوئی،سپریم کورٹ میں 5سال تک بطور جج خدمات سر انجام دیں۔

جسٹس فیصل عرب نے مزید کہاکہ  کوئی انفرادی شخص ادارے سے بڑا نہیں ہوتا،  عدلیہ بطور ادارہ آئین اور قانون کے تحت ہی کام کرتا ہے، ججز کے ہاتھ آئین اور قانون سے بندھے ہوتے ہیں۔
صدر سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن قلب حسن نے ریفرنس سے خطاب میں  نیب کے اقدامات کو  یکطرفہ اور سیاسی انتقام پر مبنی قرار دیتے ہوئے  کہا کہ اعلیٰ عدلیہ کو احتساب کا عمل شفاف بنانے کے لیے کوئی طریقہ کار وضح کرنا ہوگا۔

اٹارنی جنرل خالد جاوید خان نے اپنے خطاب میں کہا کہ جسٹس فیصل عرب کی خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا، انوخں نے 3 نومبر کی ایمرجنسی کی مخالفت کی،جسٹس فیصل عرب کا بطور جج کیریئر شاندار رہا۔