Aaj TV - Trending

چین: رات کی تاریکی میں آسمان پر پُراسرار روشنی
ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہورہی ہے جس میں دیکھا جاسکتا ہے کہ چین کے آسمان پر ایک پُراسرار روشنی موجود ہے۔

ڈیلی میل کے مطابق چینی شہریوں نے رات کو آسمان پر ایک پرُاسرار روشنی دیکھی جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔

چینی صوبے ہیلونگ ژیانگ کے شہریوں نے جمعے کی رات آسمان پر سُست روی سے چلتی ہوئی ایک پرُاسرار روشنی دیکھی۔

مبصرین کا خیال ہے کہ اس منظر کو 17 لاکھ شہریوں نے دیکھا جن میں سے چند نے ویڈیو بنا کر سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر بھی شئیر کی۔

چین کے شہری اس روشنی کو اڑن طشتری سمجھ رہے تھے جبکہ کچھ کا خیال تھا کہ یہ کوئی پراسرار چیز ہے جو رات کی تاریکی میں سفر کررہی ہے۔

رپورٹ کے مطابق شوانگ یاشان کے شہریوں نے تیس اکتوبر کی رات 10 بج کر پانچ منٹ پر یہ منظر دیکھا۔

انٹرنیٹ پر شیئر ہونے والی ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ آسمان پر نمودار ہونے والی روشنی پہلے ایک زرد نقطے کی طرح نظر آئی اور پھر یہ شلعے کی صورت اختیار کر کے چلنے لگی۔

انٹرنیٹ پر شیئر ہونے والی ویڈیو کو اب تک لاکھوں صارفین دیکھ چکے ہیں، جن کی نظروں کے سامنے سے یہ منظر پہلی بار گزرا انہوں نے بہت زیادہ حیرانی کا اظہار کیا البتہ چند صارفین ایسے بھی تھے جنہوں نے ویڈیو پر سوالات اٹھائے اور اسے ترمیم شدہ  (ایڈیٹڈ) قرار دیا۔

سوشل میڈیا صارفین میں سے بعض کا خیال ہے کہ روشنی دراصل جہاز تھا جو شاید اتر رہا تھا جبکہ دیگر کا کہنا تھا کہ اگر یہ جہاز ہوتا تو روشنی کو آگے بڑھنا چاہیے تھا مگر وہ اُسی مقام پر ختم ہوگئی۔