Aaj TV - Pakistan

کم عمرمبینہ اغواء کیس: آرزو کی عمرکے تعین کیلئے میڈیکل بورڈ بنانے کا حکم
کراچی :سندھ ہائیکورٹ نے کم عمرمبینہ اغواء کیس میں لڑکی آرزو کی عمر کے تعین کلئےم میڈیکل بورڈ بنانے کا حکم دے دیا،وفاقی وزیر برائے انسانی حقوق شیریں مزاری نے بھی کیس میں فریق بننے کیلئے سندھ ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا ۔

سندھ ہائیکورٹ میں نومسلم لڑکی آرزو کے مبینہ اغوا ءاور جبری مذہب کی تبدیلی سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی،پولیس نے سخت سیکیورٹی میں آرزو کو سندھ ہائی کورٹ پہنچایا ۔

عدالت میں والدین کے وکیل کا مؤقف تھا کہ  لڑکی کی عمر کا تعین لازمی ضروری ہے،چیمبر میں بھی لڑکی کا بیان ریکارڈ کیا جائے۔

ایڈوکیٹ جنرل نے بیان کی مخالفت کی کہا لڑکی کا بیان ریکارڈ نہیں کیا جائےوہ کم عمر ہے۔

عدالت نے ریمارکس دیئے کہ ہم باریک بینی سے جائزہ لیں گے اور چانچ کرائیں گے،لڑکی عمر18سال ہے تو اس کا حق ہے جس کے ساتھ رہے،لڑکی نے خود بیان دیا ہے اسے اغوا ءنہیں کیا گیا۔

بیرسٹرصلاح الدین نے وفاقی وزیر شیریں مزاری کی طرف سے وکالت نامہ جمع کرایا،انہوں نے عدالت میں مؤقف اختیارکیا کہ لڑکی کہہ چکی ہے اسے اغوا ءنہیں کیا گیا ۔

عدالت نے  آرزو سے استفسار کرتے ہوئے کہا  آپ کو کسی نے اغوا کیا ہے ؟؟جس پرآرزو فاطمہ نے عدالت سے استدعا  کرتے ہوئےکہا کہ  مجھے کسی نے اغوا ءنہیں کیا مجھے شوہر سے دور نہ کریں ۔

عدالت نے سیکریٹری ہیلتھ کو میڈیکل بورڈ بنانے کاحکم دیتے ہوئے ہدایت کی لڑکی آرزو کو لیڈی پولیس کی تحویل میں طبی معائنہ کیلئے لے جایا جائے ۔

بعدازاں سندھ ہائیکورٹ نے کیس کی مزید سماعت نو نومبرتک ملتوی کر دی۔