Aaj TV - Pakistan

وزیراعظم نے وفاقی سیکریٹری فوڈ اینڈ سیکیورٹی کو عہدے سے ہٹادیا
وزیراعظم عمران خان نے وفاقی سیکریٹری فوڈ اینڈ سیکیورٹی عمر حمید خان کو عہدے سے ہٹا دیا۔عبد الغفران کو فوڈ اینڈ سکیورٹی کا چارج سونپ دیا گیا۔

وفاقی بیورو کریسی میں تقرر تبادے کر دیے گئے ،، سیکریٹریٹ گروپ گریڈ 22 کے سیکریٹری فوڈ سیکیورٹی عمر حمید خان کو عہدے سے ہٹا دیا گیا۔

عمرحمید خان کو اسٹیبلشمنٹ ڈویژن رپورٹ کرنے کی ہدایت کردی گئی۔آڈٹ اینڈ اکاونٹس گروپ گریڈ 22 کے عبد الغفران کو فوڈ اینڈ سیکیورٹی کا چارج سونپ دیا گیا۔

عبد الغفران سیکریٹری بین الصوبائی رابطہ تعینات تھے۔

ایڈیشنل سیکریٹری فوڈ اینڈ سیکیورٹی ایوب چوہدری کا بھی تبادلہ کردیا گیا۔

ایڈیشنل سیکریٹری وزارت داخلہ تعینات اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے تقرریوں اور تبادلوں کے باقاعدہ نوٹفکیشن جاری کر دیے۔