Aaj TV - Pakistan

وزیراعظم عمران خان آج سوات اور حسن ابدال کا دورہ کریں گے
اسلام آباد:وزیراعظم عمران خان آج سوات اور حسن ابدال کا دورہ کریں گے، نئے تعمیر شدہ ریلوے اسٹیشن کی نقاب کشائی ہوگی اور عوام میں ہیلتھ کارڈ بھی تقسیم کئے جائیں گے۔

وزیراعظم عمران خان خیبرپختونخوا میں صحت کارڈ کا افتتاح کرنے آج سوات جائیں گے،وزیراعظم کے دورہ سوات کیلئے تمام تر تیاریاں اور انتظامات مکمل کرلئے گئے ہیں۔

وزیر اعظم آج 2 بجے کے بعد سوات پہنچے گے جہاں عمران خان صحت کارڈ کا افتتاح کریں گے جبکہ وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمود اور وزراء بھی وزیراعظم کے ہمراہ ہوں گے۔

وزیراعظم عمران خان سوات میں سیدوشریف اسپتال کےنئےبلاک کا افتتاح کریں گے۔

وزیراعظم گراسی گراونڈ میں جلسہ عام سے خطاب بھی کریں گے،گراسی گراونڈ میں پنڈال سج گیا، اسٹیج اور کرسیاں لگا دی گئیں جبکہ جلسہ گاہ کے اندر اور اطراف میں 1400 پولیس اہلکار تعینات کردئیے گئے ہیں۔

وزیراعظم عمران خان مالاکنڈ ڈویژن میں13لاکھ89ہزار خاندانوں میں صحت سہولت کا اجراء کریں گے جس میں سوات میں 5لاکھ 72،مالاکنڈ میں 2لاکھ28ہزار،چترال میں 1لاکھ 15ہزار،اپر دیر 3لاکھ 13سو اور لوئر دیر 1لاکھ 72 خاندانوں کو صحت سہولت کا اجراء کریں گے۔

دوسری جانب وزیراعظم آج حسن ابدال کا بھی دورہ کریں گے جہاں عمران خان نئے تعمیر شدہ ریلوے اسٹیشن کا افتتاح کریں گے۔