Aaj TV - Pakistan

خواہش ہےپاکستان وہ ملک بنےجسے قرض نہ لینا پڑے، وزیراعظم
حسن ابدال:وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ خواہش ہےپاکستان وہ ملک بنے جسے قرض نہ لینا پڑے۔

وزیراعظم عمران خان نے حسن ابدال ریلوے اسٹیشن کی اپ گریڈیشن کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ نئےپاکستان میں ریلوےبہت اہمیت رکھتی ہے، پاکستان کے سفر میں ریلوے کا بہت اہم مقام ہے، کیونکہ یہ عام اور غریب آدمی کی سواری ہےدنیا بھرمیں ریلوے سستا اورآسان سفر ہوتاہے۔

وزیراعظم نے کہا کہ انگریزپاکستان میں ریلوے کا نظام چھوڑکرگیا،وقت کےساتھ ریلوےلائنزکی تعداد کم ہوتی گئی،بد قسمتی سے ہم نے انگریز کے دیئے گئے ریلوے نظام کو ترقی نہیں دی بلکہ اس میں بھی 50 کلومیٹر پٹری کم کردی،ایم ایل ون سے پاکستان میں پہلی بارریلوے میں سب سے بڑی سرمایہ کاری آرہی ہے، ایم ایل ون بننے کے بعد کراچی سے لاہور کا سفر صرف 7 گھنٹے کا رہ جائے گا۔

عمران خان کا کہنا تھا کہ چین میں دنیاکاجدیدترین ریلوےنظام ہے،چین کےساتھ مل کر محکمہ ریلوےمیں بہتری لارہےہیں ،چین پاکستان میں9ارب روپےکی سرمایہ کاری کرے گا،ملکی ترقی میں ایم ایل ون کا اہم کردار ہوگا۔

اپنے خطاب میں وزیراعظم عمران خان نے مزید کہا کہ میری خواہش ہے پاکستان ایسا ملک بنے جسے کبھی کسی کے آگے ہاتھ نہ پھیلانے پڑیں اور قرضے نہ مانگنے پڑیں،بدقسمتی سے ہمیں مقروض پاکستان ملا تھا، ہمیں ہر دوسرے ملک کے سامنے ہاتھ پھیلانے پڑتے ہیں لیکن اب معیشت اٹھنی شروع ہوگئی اور تیزی سے آگے بڑھ رہی ہے۔

عمران خان کا کہنا تھا کہ نئے پاکستان میں جس کا جو بھی مذہب ہے سب برابر کے شہری ہیں، کرتاپور راہداری تعمیر کرکے ہماری کوشش تھی کہ سکھ برادری کیلئے آسانیاں پیدا ہوں، حسن ابدال ریلوے اسٹیشن سے سکھ برادری کو بہت سہولت ملے گی، سیاحت کو بہتر بنانے کیلئے ہمیں ہر طرح کی سہولیات دینی ہیں۔

وزیراعظم نے مزید کہا کہ  میں چاہتا ہوں پاکستان ایسا ملک بنے جہاں باہر سے لوگ سیاحت اور مذہبی زیارتوں پر آئیں،ریلوے کی بہتری سے سیاحت میں بھی اضافہ ہوگا، اگر ہم صرف اپنی سیاحت کو ترقی دیں لیں تو ہمیں کبھی باہر سے چاہے آئی ایم ایف ہو یا کوئی ملک اس سے قرضہ نہ مانگنا پڑے۔

وزئراعظم عمران خان نے کہا کہ چاہتےہیں کہ سکھ برادری کی بھی مدد کریں،چاہتےہیں کہ ملک میں مذہبی سیاحت کو فروغ حاصل  ہو۔

وزیراعظم نے شیخ رشید کو سالگرہ کی مبارک باد دیتے ہوئے کہا کہ میں جب 24 سال پہلے سیاست میں آیا تھا، آپ اتنے ہی نوجوان لگ رہے ہیں جیسے 24 سال پہلے تھے، اس پر شیخ رشید کی باچھیں کھل اٹھیں اور وہ ہنسنے لگے۔