Aaj TV - Pakistan

حق مانگنے پر ڈنڈے برسانے والوں کا یومِ حساب کا وقت آ چکا ہے،مریم اورنگزیب
اسلام آباد:پاکستان مسلم لیگ (ن)کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ آٹا ،گندم اور چینی چور کسانوں پر ڈنڈے برسا رہے ہیں اور جانیں لے رہے ہیں،حق مانگنے والوں پر ڈنڈے برسانے والوں کا یومِ حساب کا وقت آ چکا ہے۔

مسلم لیگ (ن)کی ترجمان مریم اورنگزیب نے حکومت پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ آٹا، چینی، گیس اور بجلی چور کی فاسشسٹ سوچ کا عملی مظاہرہ پورا پاکستان دیکھ رہا ہے، آج پنجاب کو ترقی دینے والا عوام کا خادم شہباز شریف پابند سلاسل ہے،جو کسان پیکج دےاُس کو سزا اور جو کسان کی جان لے اُس ووٹ چور کو انعام۔

مریم اورنگزیب نے مزید کہا کہ آٹا چینی چوروں نے شہباز شریف کو گرفتار کر کے تمام منصوبے بند کر دئیے،ہر روز اس حکومت کی آٹا چینی دوائی بجلی گیس چوری پکڑی جارہی ہے اور کوئی پوچھنے والا نہیں،حق مانگنے والوں پر ڈنڈے برسانے والوں کا یومِ حساب کا وقت آ چکا ہے۔

ترجمان ن لیگ نے وزیراعظم کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ عوام کے سوالات کا جواب دینا ہوگا، ان کی محرومیوں اور مصیبتوں کا حساب دینا ہوگا،عمران صاحب آپ سیاسی مخالفین کو نہ چھوڑیں لیکن اپوزیشن عوام کی جان آپ سے چھڑوا کے رہیں گے۔