Aaj TV - Pakistan

"اے پی سی میں یہ طے نہیں ہوا تھا کہ کسی شخصیت پر الزام لگائیں"
پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول  بھٹو زرداری کہتے ہیں کہ اے پی سی میں یہ طے نہیں ہوا تھا کہ کسی شخصیت پر الزام لگائیں، بلکہ اسٹیبلشمنٹ کو الزام دینا تھا لیکن نوازشریف صاحب کی اپنی اسٹریٹیجی ہے۔

بی بی سی اردو کو انٹرویو دیتے ہوئے بلاول بھٹو نے کہا کہ میری جنرل باجوہ، جنرل فیض یا ثاقب نثار سے کوئی ذاتی لڑائی نہیں، اگر انتہائی حد تک گئے تو حالات خطرناک ہوسکتے ہیں۔

انہوں نے مزید کہا کہ سب کو ایک قدم پیچھے ہٹ کر مفاہمت کے راستے کو اختیار کرنے کی ضرورت ہے۔