Aaj TV - Pakistan

کورونا کے بڑھتے کیسز، وزیراعلیٰ سندھ کی عوام کو تنبیہ
سندھ کورونا کیسز میں تشویشناک اضافے کے باعث وزیر اعلیٰ سندھ نے ڈپٹی کمشنرز کو مذھبی مقامات سمیت تمام عوامی مقامات پر ایس او پیز پر عملدرآمد کیلئے سختی کرنے کی ہدایت کردی گی۔

تفصیلات کے مطابق مراد علی شاہ نے شہریوں کو متبنہ کیا ہے کہ اگر ایس او پیز پر عملدرآمد نہ ہوسکا تو مزید سخت اقدامات کرنے پڑسکتے ہیں۔

کورونا ٹاسک فورس کا اجلاس وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی زیر صدارت ہوا جس میں صوبائی وزراء، چیف سیکریٹری، کمشنر اور ایڈمنسٹریٹر کے علاوہ آئی جی پولیس سمیت دیگر افسران نے بھی شرکت کی۔

وزیر اعلیٰ سندھ کا کہنا تھا کہ کورونا وائرس کے مریضوں میں اضافہ ہو رہا ہے، ہمیں لوگوں کو ایس او پیز پر عملدرآمد کا پابند کرنا ہوگا، کورونا کی تشخیص کی شرح بھی بڑھ رہی ہے۔ خصوصاً کراچی اور حیدرآباد میں مریضوں میں اضافہ ہو رہا ہے۔

مراد علی شاہ نے ایس او پیز پر عملدرآمد کیلئے سختی کی ہدایت کرتے ہوئے کہا چاہتا ہوں کہ تمام مذہبی مقامات پر بھی ایس او پیز پر عملدرآمد ہو۔ ڈپٹی کمشنرز کو ہر جگہ ایس او پیز پر عملدرآمد یقینی بنانا ہوگا۔

وزیر اعلیٰ نے مزید کہا کہ جہاں ایس او پیز پر عملدرآمد نہ ہو وہاں سخت ایکشن لیا جائے، تمام شاپنگ مالز، تعلیمی اداروں، ریسٹورینٹس، فیکٹریوں اور دیگر عوامی مقامات پر ماسک کے استعمال کو یقینی بنایا جائے۔

انکا کہنا تھا کہ اگر ایس او پیز پر عملدرآمد نہ ہوسکا تو ہم مزید سخت اقدامات کریں گے۔