Aaj TV - Pakistan

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں کورونا خطرہ بن چکا
اسلام آباد میں کورونا خطرہ بن چکا، یومیہ 2 اموات اور 100 سے زائد کیسز کا تناسب ہے، انٹرنیشنل اسلامک یونیورسٹی اسلام آباد سمیت 70 سے زائد تعلیمی ادارے بند، ایس او پیز کی خلاف ورزی میں شہری ذمہ دار تو انتظامیہ عملدرآمد میں سست روی کا شکار، شہری ضابطہ کار کیلئے جرمانے سمیت سختی کرنے کا مشورہ بھی دے رہے۔

ایک ہفتے میں 14 اموات، ایک ہزار 149 پازیٹیو کیسز رپورٹ ہوئے۔ 70 سے زائد تعلیمی ادارے بند، گلیاں، ہوٹل اور دکانیں بھی سیل کردی گئیں لیکن اسلام آباد میں لاپرواہی اب بھی جاری ہے۔

وفاقی دارالحکومت کم و بیش ہر سیکٹر اور علاقہ ہی کورونا وائرس سے متاثر ہے۔ بازار، مارکیٹس اور پرہجوم مقامات میں لوگوں کی آمدورفت بھی معمول کے طرح جاری، جان بوجھ کر یا انجانے میں خطرے کو نہ سمجھنے والوں کے بیانیہ بھی الگ ہیں۔

کچھ شہری کہتے ہیں کہ سارا ملبہ حکومت پر ڈالنے کی بجائے ماسک پہنیں، شہریوں کو جرمانہ ہو تو ہی عملدرآمد ممکن ہوگا۔

جہاں شہری خلاف ورزی کررہے ہیں توانتظامیہ بھی سست روی کے باعث دوسری لہربڑھ رہی ہے، ایس اوپیزکی خلاف ورزی نہ صرف خود بلکہ خاندان کیلئے خطرہ بن سکتی۔