Aaj TV - Pakistan

لاہور میں قتل دو مختلف لرزہ خیز وارادتیں
لاہور کے تھانہ گجرپورہ کی حدود میں ایک ہی گھر سے دو لاشیں برآمد ہوئی ہیں، دونوں بہنیں گھرمیں اکیلی تھیں۔ جنہیں مردہ حالت میں پایا گیا۔

پولیس کے مطابق ہلاک ہونے والی لڑکیوں کی شناخت  15سالہ کرن اور 16 سالہ مریم  کے نام سے ہوئی ہے۔ علاقہ مکین کے مطابق دونوں لڑکیاں گھر میں اکیلی تھیں۔ والدین جب گھر واپس آئے توانہیں مردہ حالت میں پایا۔

پولیس کا کہنا ہے کہ دونوں بہنوں کی ہلاکت کی وجہ ابھی سامنے نہیں آسکی، جبکہ لاشوں کو پوسٹ مارٹم کے لئے مردہ خانے منتقل کردیا ہے جس کے بعد اصل حقائق سامنے آئیں گے۔

دوسری جانب تھانہ گرین ٹاؤن کی حدود میں ماں اور بیٹی کو قتل، کردیا گیا۔ پولیس کے مطابق چھتیس سالہ نادیہ اور تین سالہ عروج کو تیز دھار آلے سے قتل کیا گیا۔

پولیس اور فرانزک ٹیمیوں نے جائے وقوعہ پر پہنچ کر شواہد جمع کر کے لاشوں کو پوسٹ مارٹم کے لئے اسپتال منتقل کردیا ہے۔