Aaj TV - World

امریکی انتخابات: نتائج سے قبل بائیڈن جیت کیلئے پُرامید
ڈیموکریٹک پارٹی کے صدارتی امیدوار جوبائیڈن نے کہا ہے کہ امریکی تاریخ میں کسی بھی صدر سے زیاہ ووٹ حاصل کر چکا ہوں الیکشن میں واضح کامیابی حاصل کریں گے۔

ڈیموکریٹک پارٹی کے صدارتی امیدوار جوبائیڈن نے حامیوں سے خطاب کرتے ہوئے کہا امریکی تاریخ میں کسی بھی صدر سے زیادہ ووٹ حاصل کر چکا ہوں، الیکشن میں واضح کامیابی حاصل کریں گے۔ ساڑھے 7 کروڑ لوگوں نے ہماری حمایت میں ووٹ دیا، کورونا وائرس پر قابو پانا ہمارے ایجنڈے میں سرفہرست ہے۔

جوبائیڈن نے مزید کہا 2 کروڑ سے زائد افراد بے روزگار ہیں، ہمارا معاشی منصوبہ ملک کو کورونا کے بعد ہونے والے نقصان پر قابو پانے کیلئے ہوگا۔ ہماری سیاست کا مقصد امریکیوں کے مسائل حل کرنا ہے، ہم سیاسی مخالف ہیں دشمن نہیں، انتشار اور اختلافات میں الجھ کر وقت ضائع نہیں کرنا چاہتا۔