Aaj TV - Pakistan

کراچی کورونا کا پھر سے گڑھ بنتا جارہا ہے
سندھ میں کورونا تیزی سے بڑھ رہا ہے، خاص طور پر کراچی کورونا کا پھر سے گڑھ بنتا جارہا ہے۔ سندھ حکومت نے کورونا خدشات روکنے کے لیے سخت اقدامات کا فیصلہ کیا ہے۔ ایس او پی کے حوالے سے محکمہ داخلہ کا نوٹی فکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔

نوٹی فیکیشن کے مطابق مجمع لگانے، سماجی میل جول سے گریز کریں، نجی و سرکاری  اور صنعتی اداروں میں ایس او پیز کی خلاف ورزی پر ذمہ دار مالکان اور مینجرز ہوں گے، گاڑی میں دو سے زائد افراد کے سفر پر پابندی ہوگی۔ کھانسی، بخار، نزلے جسم میں درد میں مبتلا افراد کسی بھی عوامی مقام پر آنے سے گریز کریں، اے ٹی  ایم  کے استعمال کی صورت سینیٹائزر کا استعمال کریں، تھرمل گن کی موجودگی یقینی بنایا جائے، پچپن سال سے زائد عمر کےافراد کو دفاتر میں بلانے پر پابندی عائد ہوگی، صرف ضروری اسٹاف کو دفاتر میں بلایا جائے، آن لائن کام کو ترجیح دی جائے، کسی بھی علاقے پرکورونا کیسز بڑھنے کی صورت فوری بندش کا اطلاق ہوگا۔

دوسری جانب ضلع وسطی میں کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزیوں پر سول انتظامیہ نے دو شادی ہالز، ہوٹل اور دکانیں سیل کرتے ہوئے ان کے مالکان پر بائیس ہزار روپے جرمانہ بھی عائد کردیا۔